جرائم

کراچی؛ کمسن بچہ اغوا، 8 کروڑ تاوان کی ادائیگی کا مطالبہ

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مسلح ملزمان دادا، پوتے اور 2 پوتیوں کو گاڑی سمیت اغوا کر کے کے ڈی اے چورنگی لے گئے۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ملزمان کمسن پوتے ایان کو اغوا کر کے موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے اور جاتے ہوئے اس کی رہائی کے عوض 8 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ […]

Read More