کراچی ایئرپورٹ پر آسٹریلین پولیس کے فراہم کردہ جدید ٹیکنالوجی والے آلات نصب
کراچی: آسٹریلین فیڈرل پولیس کی جانب سے ایف آئی اے امیگریشن جناح ٹرمینل ائیرپورٹ کوجدید ٹیکنالوجی پر مبنی آلات فراہم کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق بارڈر سیکیورٹی کو محفوظ بنانے، جعلی ویزوں اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اہم اقدام کے تناظر میں آسٹریلین فیڈرل پولیس کی جانب سے ایف آئی اے امیگریشن کراچی ائیرپورٹ […]