کراچی سے تفریح کیلیے کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 جاں بحق
ٹھٹھہ: کراچی سے تفریح کے لیے کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو واپسی پر خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹھٹھہ میں قومی شاہراہ پر چلیا کے مقام پر تیز رفتار سوزوکی گاڑی سڑک پر کھڑے ٹرک میں جاگھسی جس میں ہائی روف میں سوار افراد جاں بحق […]