جرائم

کراچی سے موبائل فونز چھین کر ایران افغانستان سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

کراچی: گڈاپ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 3 کارندوں کو گرفتار کر کے چھینے گئے 26 سے زائد موبائل فونز ، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی پولیس نے سپر ہائی وے ملیر کینٹ موڑ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار […]

Read More