پاکستان

کراچی فوڈ ایکسپو میں سالٹ تھراپی رومز غیر ملکی مندوبین کی توجہ کا مرکز

کراچی: ایکسپو سینٹر میں جاری فوڈ اینڈ ایگری کلچر نمائش میں سالٹ تھراپی رومز غیر ملکی مندوبین کی توجہ کا مرکز بن گئے۔خصوصی تھراپی روم کی دیواروں، چھت اور فرش کو معدنی نمک سے تیار کیا گیا ہے۔ معدنی نمک سے تیار کمرے میں خصوصی ایزی چیئرز بھی رکھی گئی ہیں۔ معدنی نمک کی تھراپی […]

Read More