کراچی: لاپتہ لڑکی کا پتہ چل گیا، مذہب تبدیل کرکے شادی کرلی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر لڑکی کی گمشدگی کی درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے حوالے سے محکمہ داخلہ، پولیس، رینجرز اور دیگر سے 6 ہفتوں میں رپورٹس طلب کرلیں۔ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔تفتیشی افسر […]