کراچی میں بارش کے دوران موٹرسائیکل سوار فیملی نالے میں جاگری، بچہ جاں بحق
کراچی میں کھلے نالے موت کے کنویں بن گئے۔ موٹر سائیکل سوار فیملی نالے میں گرنے کا ایک اور واقعہ پیش آگیا۔اورنگی ٹاؤن کے علاقے اسلام چوک بے نظیر کالونی گلوبل اسکول کے قریب نالے میں گرنے والاکمسن بچہ لاپتہ ہوگیا جس کی لاش 12 گھنٹے بعد نکال لی گئی۔چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ […]