جرائم

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی اور اورنگی ٹاؤن کے علاقے اسلام چوک میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مچھر کالونی میں بلال مسجد کے قریب کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے سول اسپتال پہنچائی جہاں اس […]

Read More