کراچی میں شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دوسری درخواست بھی مسترد
کراچی: الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دوسری درخواست بھی مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس ارشد حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبیونل کے روبرو سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے نامزدگی منظور کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کے حسنین چوہان کی اپیل پر سماعت ہوئی۔درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا […]