پاکستان

کراچی میں پانی کا مسئلہ کیسے حل ہوگا؟، گورنر نے بتادیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کا فارمولا بتادیا۔19ویں سحری پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی واٹر بورڈ کے ایم ڈی کو اختیار دے کر ان کے رابطے میں کر دیا جائے، شہر میں پانی کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔گورنر سندھ کا کہنا […]

Read More