کراچی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
کراچی: شارع فیصل پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیارواں سال ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مجموعی طور پر 88 افراد ڈاکوؤں کی سفاکانہ فائرنگ کا نشانہ بن کر جاں بحق ہوگئےٹیپو سلطان پولیس کا کہنا ہے کہ شارع فیصل فائن ہاؤس […]