کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 9 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ […]