موسم

کراچی میں 7 اور 8 جولائی کو گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے 7 اور 8 جولائی کو کراچی میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کے مطابق بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے باعث کراچی کے […]

Read More