کراچی میں 10 دن کے دوران ڈینگی کے 90 کیسز سامنے آگئے
کراچی میں رواں ماہ ڈینگی کے 90 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں 8 اکتوبر کو ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے، ضلع وسطی سے ڈینگی کے 4، ضلع مشرقی سے 3 اور جنوبی ضلع سے 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔رواں سال کراچی میں اب تک ڈینگی کے 1 ہزار 473 […]