جرائم

کراچی پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

کراچی: ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے شاہ لطیف تھانے کی پولیس موبائل پر حملے میں ملوث کالعدم بلوچ لبریشن فیڈریشن کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر حسن سردار نیازی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشت گرد لیاری بلوچ محلہ کے رہائشی ہیں جو گزشتہ 8 ماہ سے کالعدم بی […]

Read More