کراچی: پی ٹی آئی خواتین ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر دبئی فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خواتین ونگ کی رہنما شبنم جہانگیر کو کراچی ائیرپورٹ سے دبئی فرار ہونے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کےمطابق شبنم جہانگیر کراچی سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے دبئی جا رہی تھیں، خاتون رہنما کے پاس دبئی کا بزنس ویزا موجود تھا […]