کراچی کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ
کراچی: اہلِ کراچی کے لیے بری خبر ہے کہ حکومت نے شہر قائد کے بجلی صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں پر 1 روپے 52 پیسے سرچارج لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اضافی سرچارج […]