پاکستان

کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ، شہریوں نے پابندی ہوا میں اڑادی

کراچی: سمندری طوفان کے پیش نظر کمشنر کراچی کی جانب سے ساحلی مقامات پر دفعہ 144 کے نفاذ کو ہوا میں اڑاتے ہوئے شہریوں کی بڑی تعداد سی ویو پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بائی پر جوائے نامی سمندری طوفان پاکستان کے ساحلی مقامات پر اثرات مرتب کرسکتا ہے، اس بات کو مد نظر رکھتے […]

Read More