کراچی کے مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے عدالت جائیں گے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، کراچی کے مینڈیٹ کے تحفظ کےلیے عدالت جائیں گے، پُرامن احتجاج کریں گے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ کراچی شہر کو ایک شہزادے کی خواہش کے مطابق نہیں چلایا […]