جنوبی وزیرستان اپر میں بدھ کو کرفیو نافذ
خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان اپر میں بدھ کو کرفیو نافذ کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان اپر کے مطابق ایک دن کیلئے کرفیو کے دوران نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہوگی جبکہ کل صبح 6 سے لیکر شام 6 بجے تک دو راستے ٹریفک کیلئے بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ آسمان […]