دنیابھرمیں اسلام کی کرنیں پھیلنے لگیں
پرانے زمانہ میں کوئی آدمی اکیلا کسی جنگل میں رہتاتھا۔ایک بار بارش برسی تو وہ ایک درخت کے نیچے جا کر کھڑاہوگیااورجب تیز دھوپ پڑتی تو وہ چھاﺅں میں جاکر آرام کر لیتا ۔ کچھ عرصہ بعد اُس نے ایک چھت ڈال لی جو چار ستونوں پر کھڑی تھی لیکن تیز آندھی کے وقت جب […]