نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کلاس سکیورٹی دینگے ، آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں فول پروف ورلڈ کلاس سکیورٹی دیگی ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے ہر طرح سے لیس اور تیار ہے ۔اکبر ناصر […]