کس کس کا رونا رویا جائے
سیاست اور جمہوریت نے ملک کے ماحول کو ایسا زہر یلا بنادیا کہ ذاتی دشمنیاں کھل کر سامنے آگئیں ، مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا ، ہندوستان نے مکتی باہنی کے ساتھ مل کر ملک کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی سازش کو کامیاب بنادیا ،ادھر تم ادھر ہم کا نعرہ بھی سیاستدان […]