کشمیریوںکی زمینوں پرمودی حکومت کاقبضہ
فرانس میں قائم حقوق انسانی کی معروف تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ میں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر زمینوں پر قبضے کے حوالے سے تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ فیڈریشن نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کی گئی "آپ کی سرزمین ہماری […]