آلو، پیاز ٹماٹر کی تجارت سے کشمیر آزاد نہیں ہوگا
محترم حافظ نعیم الرحمن ، امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام قومی کشمیر کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ آلو، پیاز ٹماٹر کی تجارت سے کشمیر آزاد نہیں ہوگا۔آزاد کشمیر بزور شمشیر آزاد ہواتھا اورمقبوضہ کشمیر بھی بزور شمشیر آزاد ہوگا۔مزاحمت ہی سرخروئی کا راستہ ہے مزاحمت […]