کشمیر صرف جہاد سے آزاد ہو گا
غزہ کی تحریک مزاحمت فلسطین، حماس کی جد و جہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کشمیر صرف اورصرف جہاد سے ہی آزاد ہو گا۔ یہ بات مجدد وقت سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے شروع میں ہی کہی تھی۔یہ نہیں کہ کشمیری جہاد نہیں کر رہے۔ فلسطینیوں کی طرح کشمیری بھی شروع سے ہی جہاد […]