کشمیر پاکستان کا حصہ تھا،ہے اور ہمیشہ رہےگا!
بدھ کے روزآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے منتخب وزیراعظم پاکستان محمدشہباز شریف نے کہاکہ 24 کروڑ پاکستانی عوام کی جانب سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضر ہوا ہوں،پاکستانی عوام وزیراعظم پاکستان کے بیان کی مکمل حمایت اورتصدیق کرتے ہیں۔ہم پاکستانی کشمیر کے عظیم شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں۔5 فروری کشمیریوں کی […]