جرائم

کلرکہار؛ موٹروے پر گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد: کلرکہار کے قریب موٹروے پر کار کو حادثے کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق تیز رفتار کار آگے جانے والے مزدا لوڈر سے ٹکرا گئی، زخمیوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ فیملی لاہور سے پشاور جا رہی تھی۔جاں بحق اور زخمی […]

Read More