کراچی: کلفٹن میں آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 1 میں زیر نگرانی کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی سے متاثرہ گاڑیوں کا تعلق سندھ حکومت کے مختلف محکموں سے ہے۔ 100 […]