بجٹ رے بجٹ تیری کون سی کل سیدھی
نیا وفاقی بجٹ ابھی پیش نہیں ہوا تھا خوف و ہراس اتناتھا کہ عوام کو ابھی سے بجٹ بخار چڑھاگیاہے ۔ شنیدہے کہ حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ملک میں مہنگائی بڑھتی جارہی ہے یہ تو سب جانتے ہیں کہمصنوعی دعوؤں سے معیشت بہتر نہیں لائی جاسکتی اس کے […]