کل کیا تھا اور آج کیا ہے
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو قدرتی آفات سے نہیں” سرکاری نا گہانی” سے تباہ ہو رہا ہے۔ اگر کہا جائے کہ ہمارے تمام اسلامی ممالک قدرتی آفات سے نہیں اپنے کرتوتوں سے برباد اور بے توقیر ہو رہے ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ہمارے ہر ادارے میں کرپشن اورسفارش کا چلن ہے، ہر چیز […]