دنیا

کمبوڈیا کے ہوٹل میں آگ لگنے سے19افراد جل کر ہلاک ہوگئے

نوم پنھ:جنوب مشرقی ایشیا کے ملک کمبوڈیا کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے19افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کمبوڈیا کے شہر پوئے پیٹ کے ایک ہوٹل کے کیسینو میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔آگ میں پھنسے متعدد لوگوں نے جان بچانے کے لئے عمارت کی چھت سے چلانگ لگادی۔حکام کا کہنا […]

Read More