دلچسپ اور عجیب

کم عمر ترین سند یافتہ یوگا کی استانی

دبئی: ایک سات سالہ بھارتی لڑکی نے کم عمر ترین سند یافتہ یوگا استانی ہونے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق جب پرانوی گپتا کو کم عمر ترین یوگا استانی کی سند ملی تب ان کی عمر 7 سال اور 165 دن تھی۔پرانوی کو یوگا ایلائنس آرگنائزیشن سے 200 […]

Read More