خاص خبریں

کنٹونمنٹ بورڈ کو ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کو ٹیکس لگانے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کو ٹیکس لگانے کا اختیار حاصل نہیں ہے، یہ ریمارکس انھوں نے کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کے علاقے میں ریسٹورنٹس، بینک، پولٹری والوں […]

Read More