کوئی شک ہی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی، جوبائیڈن
امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی حمایت کی۔بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ یہ معاملہ عدالت پر چھوڑتے ہیں کہ آیا چودھویں ترمیم کا سابق صدر پر اطلاق ہوتا ہے یا نہیں۔دوسری جانب سابق صدر نے کولوراڈو عدالت سے نااہلی چیلنج کرنے کا اعلان کیا […]