کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاس لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کے دوران کیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کے ساتھ […]