- الإعلانات -

Browsing Tag

کورونا ویکسین

کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: شیخ عبداللہ بن سلیمان نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں اور ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہی اللہ نے ہمیں اس آزمائش میں ڈالا۔ شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے…

وہ ملک جو دنیا کی پہلی کووڈ 19 ویکسین کی منظوری دینے کے قریب

روس دنیا کا پہلا ملک بننے کے قریب ہے جو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے حکومتی سطح پر ویکسین کی منظوری دینے والا ہے۔ روس میں کورونا ویکسین کے کلینکل ٹرائلز آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں اور موثر ثابت ہونے پر…

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد گھٹ کر 31405 رہ گئی

اسلام آباد: گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور ملک میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے…

امریکا میں کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کا آخری مرحلہ شروع

امریکا میں کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسینز کے سب سے بڑے اور حتمی آزمائشی مرحلےکا آغاز ہوگیا ہے جس میں عالمی وبا کو روکنے کی دوڑ میں 30 ہزار افراد پر اس کا تجربہ کیا جائے گا۔ اے پی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ موڈرنا کی جانب…

چینی سائنسدان نے خود کو کورونا کی تجرباتی ویکسین لگا لی

چائنیز سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو کورونا وائرس کی تجرباتی ویکسین لگا لی ہے تاکہ ویکسین کی منظوری کے بعد عوام کو اسے لگانے کے لیے قائل کیا جا سکے۔ مذکورہ مرکز کے سربراہ گاؤ فو نے علی بابا…

کورونا وبا؛ 3 ماہ میں یومیہ سب سے کم اموات، فعال مریضوں کی تعداد 27421 رہ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1176 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 20 مریض جاں بحق ہوئے ہیں جو کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک دن میں جاں بحق ہونے والوں کی سب…

کورونا روک تھام؛ پنجاب حکومت کا رات سے صوبے بھرمیں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: صوبائی وزیراطلاعات فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور فیصلے کا آج رات سے اطلاق ہوگا۔ وزیراطلاعات ونشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگلے بدھ تک مارکیٹوں میں سخت لاک ڈاؤن رہے گا،…

کورونا وائرس کی سب سے عام علامت کیسے مریض میں نمودار ہوتی ہے؟

عارضی طور پر سونگھنے کی حس سے محرومی نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی چند ابتدائی اور بہت عام علامات میں سے ایک ہے۔ مختلف تحقیقی رپورٹس کے مطابق اس سے بخار یا کھانسی جیسی زیادہ معروف علامات کے مقابلے میں کووڈ 19 کی بہتر…

2021 سے قبل کورونا کی پہلی ویکسین کی امید نہیں، ماہر ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہر کا کہنا ہے کہ محققین کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ویکسین تیار کرنے کی جانب مثبت پیشرفت کر رہے ہیں لیکن 2021 کے اوائل سے قبل ان کے استعمال کی امید نہیں کی جاسکتی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے…

چین کی کورونا ویکسین ٹرائل کے دوسرے مرحلے میں بھی محفوظ اور موثر قرار

دنیا بھر میں متعدد کمپنیوں کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے، مگر بہت کم انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوسکی ہیں۔ ان ابتدائی ویکسینز میں سے ایک چین میں تیار ہورہی ہے اور مئی میں انسانی آزمائش کے…

دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب

اس وقت سو سے زائد کورونا وائرس ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے مگر ان میں سے ایک ایسی ہے جس نے عالمی ادارہ صحت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی توجہ حاصل کی ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے تحت تیار ہونے والے کووڈ 19 ویکسین کی…

امریکا کو کورونا ویکسین تک پہلے رسائی دینے پر فرانسیسی حکام مشتعل

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا دنیا بھر میں پھیل چکی ہے اور ہر ملک ہی اس سے نجات کے لیے ویکسین حاصل کرنے کا خواہشمند ہیں۔ مگر ایسا بھی لگتا ہے کہ مستقبل قریب میں کئی ممالک کے درمیان ویکسین کی تیاری کے حوالے سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں، جس کی…

عمران خان سمیت 140 عالمی رہنماؤں کا کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کا مطالبہ

وزیر اعظم عمران خان اور ایک سابق وزیر اعظم پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کے 140 سیاستدانوں، قانون دانوں، طبی ماہرین، سماجی رہنماؤں اور معاشی ماہرین نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین کی تیاری کے بعد…