سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس اور کمیشن کی تشکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط میں انکشافات نے نہ صرف پاکستان کے عدالتی بلکہ سیاسی حلقوں میں بھی ہلچل مچا دی ہے،بلکہ عام آدمی بھی ششدر ہے۔پاکستان جو پہلے بھی کئی بحرانوں کا شکار ہے ،اس عدالتی ایشو نے نیا بحران کھڑا کر دیا ہے۔اس ضمن میں گزشتہ روز سپریم کورٹ میں […]