کوریا کی مشہور زمانہ کمپنی سام سنگ کے مالک کا انتقال ، انکی موت کی وجہ کیا بنی ؟ جانیے
اسمارٹ فونز اور الیکٹرونکس سامان بنانے والی معروف کورین کمپنی سام سنگ کے چیئرمین لی کُن ہی 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ لی کن ہی کے خاندان کی جانب سے ان کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے تاہم یہ اطلاعات ہیں کہ وہ دل کے مریض تھے اسمارٹ!-->…