دلچسپ اور عجیب

کوسٹا ریکا میں بغیر کسی نر کے مگرمچھ حاملہ، پہلا انوکھا واقعہ

سان جوز: ایک مادہ مگرمچھ جسے نروں سے الگ تھلگ رکھا گیا تھا، اس کے باوجود وہ حاملہ ہوگئی اور جنین کا ڈی این اے 99.9 یصد اپنی ماں سے ملتا ہے۔کوسٹا ریکا میں ایک مادہ مگرمچھ نے خود کو حاملہ کر لیا جو کہ رینگنے والے جانوروں میں ’کنواری پیدائش‘ کا یہ پہلا واقعہ […]

Read More