کوشش کررہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نیکہا کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، مقامی سطح پر ٹیکس کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے، میں […]