کولمبو ٹیسٹ؛ پاکستان کو سری لنکا کیخلاف 100 رنز کی برتری حاصل
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنالیے جبکہ آئی لینڈرز کے خلاف 107 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ تیسرا روز کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم نے 178 رنز […]