کوٹ رادھا کشن کی سیاست
v آٹھ فروری الیکشن کا دن ہے۔اسی مناسبت سے کوٹ رادھا کشن میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔ مختلف پارٹیاں الیکشن کے حوالے سے اپنے انتظامات کرتی نظر آتی ہیں۔ اس چیز نے شہر بھر میں مختلف پارٹیوں اور جماعتوں کے وجود میں ایک نئی امنگ ترنگ پیدا کر دی ہے۔سبھی پارٹیاں اور ان […]