کوپ28کانفرنس،نگران وزیراعظم کاخطاب
گزشتہ روز نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دبئی میں گلوبل سٹاک ٹیک اورعملدرآمد سے متعلق اعلیٰ سطح گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کاپ28کے کامیاب انعقاد پریو اے ای کی قیادت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترقی پذیرملکوں کومختلف مسائل کا سامنا ہے ۔ ترقی پذیرملکوں کوموسمیاتی […]