کویت کا سویڈش زبان میں قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان
کویت سٹی: کویت سویڈش زبان میں قرآن پاک کے ایک لاکھ نسخے شائع کرے گا۔عرب میڈیا کے مطابق کویت نے سویڈش زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ والے ایک لاکھ نسخوں کی طباعت اور اشاعت کا اعلان کردیا۔ اشاعت کے بعد ان نسخوں کو سویڈن میں تقسیم کیا جائے گا۔کویت کے وزیر اعظم شیخ احمد […]