روز نیا کٹا کیوں کھلتا ہے ؟
روز نیا کٹا کیوں کھلتا ہے۔ کٹے طاقتور ہیں یا رسی ان کی کمزور ہے۔ یہ سمجھ سے فی الحال باہر ہے۔ چلو یہ سمجھتے ہیں کہ دوستی سی کس سے کی جائے۔کسی کے بارے میں معلوم کرنا ہو کہ یہ دوستی کے قابل ہے کہ نہیں تو آپ اس سے اس کے دوستوں کی […]