کپتان بین اسٹوکس سمیت8انگلش کرکٹرز کی طبیعت خراب ہوگئی
راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت8کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سیریز کی آج شیڈول ٹرافی کی رونمائی کپتان بین اسٹوکس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اب کل ٹاس سے پہلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اسٹوکس سمیت دوسرے کھلاڑی وائرل انفکیشن کا شکار ہوگئے […]