کپواڑہ : سڑک حادثے میں افسر سمیت تین قابض بھارتی فوجی ہلاک
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک سڑک حادثے میں قابض بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ فوج کی ایک گاڑی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں گشت کے دوران برف سے ڈھکی […]