خاص خبریں

کچھ لوگ سمجھتے ہیں میں مینڈیٹ سے تجاوز کررہا ہوں، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرلفٹ واقعے پرکروڑوں لوگ پریشان تھے، بار بار اپنے بیٹے کا چہرہ سامنے آ رہا تھا۔وزیراعظم ہاؤس میں بٹگرام میں کامیاب چئیرلفٹ آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں اور مقامی افراد میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔ نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ […]

Read More