کچھ لوگ زمانے میں ایسے بھی ہوتے ہیں
کچھ لوگ زمانے میں ایسے بھی ہوتے ہیں جو درد دل رکھتے ہیںتو اپنے کاموں سے ثابت بھی کرتے ہیں انکے قول و فعل میںتضاد نہیں ہوتا اور نہ ہی اپنی معصوم شکل سے کسی کو دھوکہ دیتے ہیں بلکہ عوام کا دکھ درد رکھنے والے دیوانوں کی دنیا کا عالم ہی نرالا ہوتا ہے […]